دعائے شیخ
اللهمّ
وسع علينا أرزاقنا وفرج همومنا
ويسر أمورنا إنك على كل شيء قدير
اللهم
أشرق وجوهنا بنور طاعتك واملأ قلوبنا بحبك وحب نبيك محمدﷺ .
بإسمك ياالله نبدأ يومنا فأعطنا خيره واكفنا شره.
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال والنيات .
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہم پر وسائل رزق میں وسعت دے دیجیے ،
ہماری پریشانیاں دور فرما دیجیے ،
ہمارے معاملات آسان کر دیجیے ،
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں ،
اے اللّٰہ!
اپنی فرمانبرداری کے نور سے ہمارے چہروں کو روشن کر دیجیے ،
ہمارے دلوں کو اپنی محبت اور اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کی محبت سے بھر دیجیے ،
آپ کے نام کے ساتھ اے اللہ!
ہم اپنے دن کی ابتدا کرتے ہیں
پس آپ ہمیں اس دن کی بھلائی دے دیجیے اور اس کے شر سے ہمیں کافی ہو جائیے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سے اور آپ سے نیک اعمال اور نیتیں قبول فرمائے!
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔