دعائے شیخ
اللهـــــــــــــــــم افرح قلوبنا واذْهِب أحزاننا واغفر ذنوبنا...
اللهـــــــــــــــــم اشفي مرضانا وارحم موتانا إنك على كل شي قدير ...
اللهـــــــــــــــــم إجَعلنّــا مِمنْ عفَوتّ عنہُم ورضَيتّ عنہُم وغفَرتّ لہُم وحَرمتہُم منْ النار
وگتبتَ لہُم الجَنّه ...
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو خوشی دے دیجیے ،
ہمارے غموں کو دور کر دیجیے ،
اور ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے ۔۔۔
اے اللّٰہ!
ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے اور ہمارے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے ،
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں ۔۔۔
اے اللّٰہ!
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے :
جن کو آپ نے معاف کر دیا ،
آپ ان سے راضی ہوگئے ،
آپ نے انہیں بخش دیا ،
آپ نے ان پر جہنم کی آگ حرام کر دی گئی اور
آپ نے ان کے لیے جنت (میں داخلے) کا فیصلہ کر لیا ۔۔۔