دعا بتاریخ اپریل 28, 2023

دعائے شیخ

عربی

صلى الله على الحبيب وسلما
ماحلق الطير المسبح في السما

مارفت الأشواق في القلب الذي
يشتاق مكة والمدينة والحمى

صلى الله عليه وسلم 

اللهم 
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
 واحشرنا في زمرته

          آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

حبیب (حضرت محمد)  ﷺ پر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نازل ہوں اور سلامتی ہو
جب تک کہ آسمان میں محو پرواز پرندہ  اڑتا رہے

(اور) جب تک کہ شوق اس دل میں پھڑپھڑاتے رہیں
جو مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ اور (حدودِ) حرم کی تڑپ رکھتا ہے ۔ 

صلی اللّٰه علیه وسلم

اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ ۔