دعا بتاریخ اپریل 14, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
صَلِ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ أَصْلِ الأُصُول، 
نُورِ الْجَمَالِ، وَسِرِّ الْقَبُول، أَصْلِ الْكَمَالِ،
 وَبَابِ الْوُصُول، صلاةً تَدُومُ وَلا تَزُول،

اللهم
بلغنا ليلة القدر 
وأعتق رقابنا من النار

         آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر اپنی ایسی رحمتیں نازل فرمائیے جو (اس کائنات کا) لب لباب ، جمال کی روشنی ، (اللّٰہ تعالیٰ کے نزدیک) مقبولیت کا راز ، (دنیا میں) کمال کی بنیاد اور اللّٰہ تعالیٰ تک رسائی کا دروازا ہیں ، ایسی رحمتیں ہمیشہ رہیں اور فنا نہ ہوں۔ 
اے اللّٰہ!
ہمیں شب قدر تک پہنچا دیجئے (اس میں اپنی رضا والے کاموں کی توفیق دیجئے) اور
ہماری گردنوں کو (جہنم کی) آگ سے آزادی دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔