دعا بتاریخ اپریل 02, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
لا تدع رمضان يمضي
الا وقد أعطيت كل منا مراده
ورويت قلوبنا بفيض كرمك
وحققت لنا ماكنا نظنه مستحيلا

          آمين يارب العالمين 
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
رمضان المبارک کو اسی حالت میں گذر جانے دیجئے کہ آپ نے
 ہم میں سے ہر ایک کو اس کی مراد عطا کردی ہو ، 
ہمارے دلوں کو اپنی مہربانی کی فراوانی سے سیراب کر دیا ہو ، 
اور ہمارے لیے اسے موجود بنا دیا ہو جسے ہم ناممکن خیال کرتے تھے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔