دعائے شیخ
اللهم
في هذا اليوم من رمضان
اجعل لنا فيه إلى مرضاتك دليلا
ولا تجعل للشيطان فيه علينا سبيلا
واجعل الجنة لنا منزلا ومقيلا
و اجعلنا فيه من عتقائك من النار
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
رمضان المبارک کے اس دن میں ،
ہمارے (اطمینان کے) لئے اس میں اپنی رضامندی کی کوئی دلیل مقرر کر دیجیے ،
اس میں ، ہم پر شیطان کے لیے کوئی راستہ (موقع) نہ دیجئے ،
جنت کو ہمارے لیے رہائش گاہ اور آرام گاہ بنا دیجیے ،
اور ہمیں اس میں جہنم کی آگ سے آزاد ہونے والوں میں شامل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔