دعائے شیخ
اللهم
كما أنعمت علينا و أكرمتنا وبلغتنا رمضان
نسألك بفضلك أن تعنا فيما تبقى فيه على الصيام والقيام وتلاوة القرآن
اللهم
بلغنا ليلة القدر وأعتق رقابنا من النار
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
جس طرح آپ نے ہم پر انعام فرمایا ، ہمیں عزت دی اور ہمیں رمضان المبارک تک پہنچایا ،
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ
کہ جو (رمضان المبارک کے ایام) باقی ہیں اس میں روزوں ، قیام (تراویح) اور تلاوت قرآن (کے اہتمام) پر آپ ہماری مدد کیجئے
اے اللّٰہ!
ہمیں شب قدر تک پہنچا دیجئے (اور اس میں رضائے الٰہی کے کاموں کی توفیق دیجئے) اور
ہمیں جہنم سے آزاد کردہ اپنے بندوں میں شامل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔