دعائے شیخ
اللهم
انا نعوذ بك من شر الخلق وهم الرزق
وسوء الخلق وسوء المنقلب
في المال والأهل والولد
ونعوذ بك من الكفر بعد الإيمان
اللهم
احفظ بلادنا وبلاد المسلمين
من مكر الماكرين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بلا شبہ ہم مخلوق کے شر ، رزق کی پریشانی ، برے اخلاق ، مال و اھل خانہ اور اولاد میں بری تبدیلی سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں ،
اور ہم ایمان کے بعد کفر سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں ۔
اے اللّٰہ!
مکر و فریب والوں (طاقتوں اور گروہوں) کی چالوں سے ہمارے شہروں اور مسلمان ملکوں کی حفاظت کیجئے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔