دعا بتاریخ اپریل 26, 2023

دعائے شیخ

عربی

اسأل الله 
أن يلبسكم حلل الصفاء
وينير لكم الأرض والسماء
وجعل لكم الفوز يوم اللقاء
و يسكنكم منازل الشهداء 
و يرزقنا واياكم قبول الدعاء

            آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اللّٰہ تعالیٰ سے میں (آپ تمام احباب کے لئے) درخواست کرتا ہوں کہ :
وہ آپ  کو پاکیزہ پوشاک پہنائے ، 
آپ کے لیے زمین اور آسمان کو روشن کرے ، 
آپ کو (روزِ قیامت) اپنی ملاقات کے دن ، کامیابی سے ہم کنار کرے ، 
(جنت میں) شہداء کے گھروں کی سکونت دے ، 
ہمیں اور آپ کو دعا کی قبولیت سے نوازے ۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔