دعا بتاریخ اپریل 21, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
اجعل لنا لسان صدق يسمع
وعمل حق يرفع
وأجرا مضاعفا لا ينقطع
بفضلك وكرمك يا أكرم الأكرمين
اللهم
تقبل منا الصيام والقيام
 واعتق رقابنا من النار 

            آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللہ
 اے مہربانوں کے مہربان !
 ہمیں اپنے فضل و کرم سے عطا کر دیجیے : 
ایسی سچی زبان جس کو توجہ سے سُنا جائے ، ایسا سچا عمل جو بلندیوں کو پہنچے ، ایسا کئی گنا اجر جو کبھی منقطع نہ ہو ،  
اے اللّٰہ!
ہم سے روزوں اور قیام (تراویح) کو قبول کر لیجیے ، 
اور ہماری گردنوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کر دیجیے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔