دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ أَنْ تَمْسَحَ عَنَّا أَوْجَاعَنَا وَ تُنِیْرَ ظُلُمَاتِ لَیَالِیْنَا
اَللّٰهُمَّ
اِسْقِنَا فَرْحًا وَارْزُقْنَا مَدَاخِلَ الْخَیْرِ
وَاھْدِنَا وَیَسِّرْ الْھُدیٰ لَنَا
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ
آپ ہم سے ہمارے دکھوں کو دور کر دیجیے اور ہماری راتوں کی (باطنی) تاریکیوں کو روشن کر دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں خوشی وراحت سے لبریز کر دیجیے،
ہمیں بھلائی کے تمام راستے عنایت کر دیجیے،
ہمیں درست راستہ دکھا دیجیے اور اس راستے تک پہنچنا ہمارے لیے آسان کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔