دعا بتاریخ اکتوبر 20, 2024

دعائے شیخ

عربی


أَللّٰھُمَّ
یَا مُسَھِّلَ الشَّدِیْدِ وَیَا مُلَیِّنَ الْحَدِیْدِ، 
وَیَا مُنْجِزَ الْوَعِیْدِ وَیَامَنْ ھُوَ کُلّْ یَوْمٍ فِیْ أَمْرٍ جَدِیْدٍ، 
أَخْرِجْنَا مِنْ حَلْقِ الْضِّیْقِ إِلیٰ أَوْسَعِ الْطَّرِیْقِ، بِكَ نَدْفَعُ مَالَا نُطِیْقُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ۔ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو


اے اللّٰہ !
اے مشکل کام کو آسان بنانے والے! 
اے لوہے کو نرم کرنے والے! 
اے (گناہ پر) وعید پورا کرنے والے! 
اے وہ ذات جو ہر دن نئے کام میں (مصروف) ہے! 
ہمیں تنگی کے دائرے سے وسیع راستے کی طرف نکال دیجیے، 
ہم آپ ہی کے سبب سے اس کو دور کرتے ہیں جس کی ہم طاقت نہیں رکھتے، 
نیک کام کرنے کی طاقت اور برائی سے بچنے کی قوت اللّٰہ ہی کی طرف سے ہے جو بلند ذات عظمت والا ہے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔