دعائے شیخ
أَللّٰھُمَّ
أَطْعِمْنَا مِنْ جُوْعٍ وَّ آمِنَّا مِنْ خَوْفٖ
وَ قَوِّنَا مِنْ ضُعْفٍ، وَ عَلِّمْنَا مِنْ جَھَالَةٍ
وَ أَنْقِذْنَا مِنْ ضَلَالَةٖ
أَللّٰھُمَّ
اِخْتِمْ بِالصَّالِحَاتِ أعْمَالَنَا
وَ بِالْسَّعَادَةِ آجَالَنَا، وَ بَلِّغْنَا مِمَّا یُرْضِیْكَ آمَالَنَا
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
ہمیں بھوک (کی حالت) میں کھلا دیجیے،
ہمیں خوف (کی حالت) میں امن دے دیجیے،
ہمیں کمزوری (کی حالت) میں طاقت دے دیجیے،
ہمیں جھالت (کی حالت) میں علم دے دیجیے،
اور ہمیں گمراہی سے نجات دے دیجیے ۔
اے اللّٰہ!
ہمارے اعمال کو نیکیوں کے ساتھ اور ہماری امیدوں کو کامیابی کے ساتھ ختم (مکمل) کیجئے،
اور ان باتوں میں سے جو آپ کو ہم سے راضی کر دیں ،ہمیں اپنی امیدوں (کے برآ ہونے) تک پہنچا دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔