دعائے شیخ
أَصْبَحْنَا وَالْقَلْبُ رَاضٍ یَحْمَدُ اللّٰهَ
مُوْقِنًا أَنَّ الْأَمْرَ لِلّٰهِ مِنْ قَبْلُ وَمِنْ بَعْدُ
أَصْبَحْنَا
بِرَحْمَتِكَ یَا اَللّٰهُ فَاشْمُلْنَا بِفَیْضِ مَغْفِرَتِكَ وَ رَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
ہم نے صبح کی اس حالت میں کہ دل (اللّٰہ تعالیٰ کے فیصلوں پر) رضامند ہے کہ (اس پر) اللّٰہ تعالیٰ کی حمد وثنا کرتا ہے،
اس حالت میں کہ وہ (دل) یقین رکھنے والا ہے کہ بیشک پہلے اور بعد کے سب معاملات اللّٰہ تعالیٰ ہی کے (ہاتھ) میں ہیں،
اے اللّٰہ!
اے ارحم الراحمین !
ہم نے آپ کی رحمت کے سبب صبح کی ،
پس آپ ہمیں اپنی بخشش اور رحمت کے فیض میں شامل کر لیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔