دعا بتاریخ اکتوبر 04, 2024

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰھُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا  مُحَمَّدٍ ﷺ اَلْسِّرَاجِ الْمُنِیْرِ، صَاحِبِ الْشَّفَاعَةِ الْکُبْریٰ، وَالْوَسِیْلَةِ الْعُظْمیٰ، مَنْ نَصَحَ الْاُمَّةَ وَجَاھَدَ فِی اللّٰهِ حَقَّ جِھَادِهٖ۔
اَللّٰھُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرْنَا فِیْ زُمْرَتِهٖ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ رَعَاكُم٘

اردو

اے اللّٰہ!
  (انسانی ہدایت کے لئے)  روشن چراغ (قیامت کے دن اپنے امتیوں کے لیے) بڑی شفاعت اور عظیم وسیلہ کے مالک ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے جنہوں نے امت (انسانیت) کی خیرخواہی کی اور اللّٰہ کی راہ میں (اس کے دین کو)  غالب کرنے کی اس طرح جدوجہد کی جس طرح جدوجہد کرنے کا حق ہے۔ 
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے، ہمیں (قیامت کے دن) آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کی نگرانی کرے۔