دعائے شیخ
اََسْاَلُ اللّٰهَ
أَنْ یَّکْتُبَ لَکُمْ خَیْرَ الْقَضَاءِ،
وَیُبْعِدَ عَنْکُمْ الْشَّقَاءَ
وَ جَعَلَ أیَّامَکُمْ فِیْ نِعْمَةٍ وَّ رَخَاءٍ
أَضَاءَ الْرَّحْمٰنُ یَوْمَکُمْ بِالْخَیْرِ وَالْبَرَکَةِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ آپ (احباب) کے لیے بہترین فیصلہ فرمائے،
آپ سے سعادت سے محرومی کو ختم کرے،
آپ کے دنوں کو نعمت اور سہولت میں رکھے،
(اللّٰہ) رحمان آپ کے دن کو بہتری اور برکت سے روشن کرے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔