دعا بتاریخ ستمبر 25, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم
َّ يا من تسمع الأصوات وإن خفيت، 
وتقضي الحاجات وإن عظمت، 
وتجيب الدعوات وإن ثقلت،
 وتغفر الزلات وإن كثرت
 اللهمَّ 
يا ذا الجلال والإكرام 
نسألك أن تكسينا حلل السعادة والمهابة
 وأن تحفظنا من الهم والكآبة
 وأن تلهمنا الدعاء أوقات الإجابة،
 إنك على كل شيء قدير.

 آميــــــــــــــن يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
اے وہ ذات ! 
 کہ آپ آوازیں سنتے ہیں اگرچہ وہ کتنی ہی پست ہوں ، 
آپ حاجتیں پوری کرتے ہیں اگرچہ وہ کتنی ہی بڑی ہوں ، 
آپ دعائیں قبول کرتے ہیں اگرچہ وہ کتنی ہی بھاری ہوں ، 
اور آپ لغزشیں بخشتے ہیں اگرچہ وہ کتنی ہی زیادہ ہوں ۔

اے اللّٰہ!
اے ہیبت اور عزت والے ! 
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں یہ کہ آپ :
ہمیں کامیابی اور دھاک کے لباس سے آراستہ کردیجیۓ ، 
ہمیں پریشانی اور افسردگی سے محفوظ رکھئے ، 
اور قبولیت کے اوقات میں ہمیں  (اپنے سے) دعا کرنا ، ہمارے دل میں ڈال دیجئے  ، 
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔۔