دعا بتاریخ ستمبر 30, 2022

دعائے شیخ

عربی

أخلاقه غزت القلوب بلطفها 
قبل استلال سيوفه ونباله 

 ما في البرية قط مثل محمدﷺ 
 في حسن سيرته وسمح خصاله

اللهم 

ارزقنا شفاعته واحشرنا في زمرته
 نحن ومن نحب

 آميــــــــــــــن يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

آپ ﷺ کے اخلاق نے  ، اپنی تلواریں میان سے نکالنے اور اپنے تیر استعمال کرنے سے پہلے ہی ، اپنی مہربانی (حسنِ سلوک) سے لوگوں کے دلوں کو فتح کر لیا

آپ ﷺ کی عمدہ سیرت اور آپ کے سخاوت سے بھرپور اوصاف میں ، محمد ﷺ کی مثل روئے زمین پر کوئی نہیں

اے اللّٰہ!

ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرما دیجیے ،
 ہمیں اور جن سے ہم محبت کرتے ہیں انہیں آپ ﷺ  کی جماعت میں شامل کر دیجیے ۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔