دعائے شیخ
اللهمَّ
ارحم تلك النفوس التي فارقتنا وأنت وحدك تعلم ألم فقدها
اللهمَّ
اجمعنا بهم في جناتك
اللهمَّ
ارحم من أصبحوا في ودائعك وبرد قبورهم واعف عنهم واجعلهم مكرمين في جنانك
اللهم
َّ اغفر لنا وارحمنا إذا صرنا إلى ما صاروا إليه
اللهم
َّ ارحم موتانا وموتى المسلمين واغفر للأحياء منهم.
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ان نفوس (انسانوں) پر رحم فرمائیے ، جو ہم سے جدا ہوگئے کہ تنہا آپ کی ذات ، ان سے جدائی کے (ہمارے) صدمہ کو جانتی ہے ،
اے اللّٰہ!
ہمیں ان کے ساتھ جنت میں اکٹھا کردیجیے ،
اے اللّٰہ!
آپ ان پر رحم فرمائیے ، جو آپ کی امانتوں (حفاظت) میں رہے ، ان کی قبروں کو ٹھنڈک پہنچادیجئے ، ان سے درگزر فرمائیے اور انہیں اپنی جنتوں میں عزت والا بنا دیجیے ،
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں بخش دیجیے اور جب ہم (دنیا سے) اُس طرف چلے جائیں جہاں وہ چلے گئے ، تو آپ ہم پر رحم کردیجیے ۔
اے اللّٰہ!
ہمارے فوت شدگان اور مسلمانوں کے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے اور جو ان میں سے زندہ ہیں ، انہیں بخش دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول کرلیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔