دعائے شیخ
يا من بذكرِكَ هانَ كُلُّ تَوجُّعٍ
يا سَيِّدَ الثقلينِ يَا بدرًا سَطَعْ
صلَّى عليكَ اللَّهُ مَا هلَّت بِنا
مُزنٌ بأمطارٍ و ما برقٌ لَمَعُ
صلَّى عليكَ اللَّهُ مَا ليلٌ أَتَى
صلَّى عليكَ اللَّهُ مَا فَجْرٌ طَلَعْ
اللهمَّ
ارزقنا شفاعته واحشرنا في زمرته
ﷺ
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے وہ ہستی (حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ) ! آپ کے ذکر سے ہر تکلیف کو سکون ملتا ہے
اے دونوں جہانوں کے سردار اے وہ چودھویں رات کے چاند جس کی روشنی پھیلی
اللّٰہ تعالیٰ آپ پر رحمتیں نازل فرمائے جب تک کہ ہم پر پانی سے بھرے ہوئے بادلوں کی بارشیں برستی رہیں اور جب تک کہ (آسمانی) بجلی چمکتی رہے
اللّٰہ تعالیٰ آپ پر رحمتیں نازل فرمائے جب بھی رات آئے
اللّٰہ تعالیٰ آپ پر رحمتیں نازل فرمائے جب بھی صبح کی روشنی نمودار ہو
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ شفاعت نصیب فرمائیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کر دیجیے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔