دعا بتاریخ ستمبر 25, 2021

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
أنت الحفيظ فاحفظ  علينا طمأنينتنا وسكوننا، 
اللهمّ 
أنت السلام فسلمنا من الخوف والوجل، 
اللهم 
أنت المنان فأوزعنا أن نشكر جليل مننك وعظيم نعمائك، 
اللهمّ 
أنت الشكور فتقبل منا يسير الجهد وبارك لنا فيه. 

آمين يارب العالمين 

اردو

اے اللّٰہ
آپ ہی کی ذات (ہر چیز کی) نگہبان ہے پس آپ ہمارے اطمینان و سکون کی حفاظت کیجئے ۔
اے اللّٰہ
آپ سلامتی دینے والے ہیں پس ہمیں خوف اور دلی اضطراب سے سلامتی دے دیجیے ۔
اے اللّٰہ
آپ فراخی سے عطا کرنے والے ہیں پس ہمیں اپنے گراں قدر احسانات پر (جو آپ نے ہم پر کیے) اور اپنی بڑی نعمتوں پر (جو ہمیں آپ کی طرف سے ملیں) شکر (قدر دانی) کی توفیق دے دیجیے ۔
اے اللّٰہ
آپ ہی (بندوں کے اعمال کے) قدردان ہیں پس (بھلائی کی راہ پر چلنے کی ہماری) مختصر سی کوشش قبول فرما لیجیے اور ہمارے لیے اس میں برکت ڈال دیجیے ۔ 

اے اقوام عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے! 

انگریزی

O Allah!
You are the Guardian (of everything); so protect our contentment and peace.

O Allah!
You are the Giver of security; so protect us from fear and anxiety.

O Allah!
You are the Bestower of abundant bounties; so give us the ability to be grateful for Your precious favours (which You have bestowed upon us) and for Your great blessings (which we have received from You).

O Allah!
You are the One who appreciates (the deeds of His servants); so accept and bless our small efforts (to follow the righteous path).

 O Lord of the Worlds! Accept our prayers!