دعائے شیخ
اللهمَّ
إنا نعوذ بك من عين تصيب القلب فتحزنه
،والرزق فتنقصه، والبال فتتعبه،
والنجاح فتفشله.
اللهم
ّ أخرجنا من أشد الضيق إلى أوسع الفرج
إنك على كل شيء قدير.
آميــــــــــــــن يارب العالمين حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم نظرِ بد (حسد) سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں کہ :
جو دل کو لگے تو اسے غمگین کر دے ،
جو رزق کو نشانہ بنائے تو اسے کم کر دے ،
جو عقل کو نقصان پہنچائے تو اسے درماندہ کردے (تھکا دے)
اور کامیابی کو پہنچے تو اسے ناکام بنادے ،
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں شدید ترین تنگی سے ، وسیع ترین خوشحالی کی طرف لے جائیے ۔
بیشک آپ ہر چیز پر قادر ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔