داغ دھبے والے کپڑوں میں نماز پڑھنا
عبادات و اخبات الٰہیمیں کوئٹہ کیفے میں ایک مزدور ہوں۔ میرا کام برتن دھونا ہے، جس سے کپڑے گندے ہو جاتے ہیں اور بار بار کپڑے تبدیل کرنے کا موقع بھی نہیں ملتا۔ تو کیا میں ان کپڑوں میں نماز پڑھ…
وانہشہری سہولیات سے آراستہ مرکزی گاؤں میں نمازِ جمعہ و عیدین کی ادائیگی کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیہمارا گاؤں بلکوٹ، نصرت خیل، ضلع تورغر (اولڈ ایف آر مانسہرہ) تقریباً 5 سو گھروں اور تقریباً دو ہزار بالغ نفوس (مرد و عورت) پر مشتمل ہے۔ اس میں ایک بڑی مرکزی مسجد کے علاؤہ پ…
وانہکسی دوسرے مسلک کے امام کے پیچھے نماز ادا کرنا
عبادات و اخبات الٰہیایک شخص جماعت میں شریک ہوا۔ نماز مکمل ہوجانے کے بعد اُسے معلوم ہوا کہ امام صاحب کا مسلک مقتدی سے مختلف ہے۔ کیا ایسی صورت میں نماز درست ہوجائے گی یا اعادہ ضروری ہے؟
چشتیاںحدودِ حرم سے باہر احرام کھولنا
حج و عمرہزید اپنی ملازمت کے سلسلے میں جدہ میں مقیم ہے۔ عمرہ کرنے کے ارادے سے احرام باندھ کر حرم مکہ (زادہا اللہ شرفاً) میں داخل ہوا اور سعی صفا و مروہ سے فارغ ہوکر جدہ واپس ہوگیا …
جدہ، سعودی عربقرعہ اندازی کے ذریعے موٹر سائیکل سکیم کا حکم
بیوعات و معاملاتمفتی صاحب ! گذارش ہے کہ ایک موٹر سائیکل سکیم کی شرعی حیثیت کے بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ اس سکیم میں کل 100 اراکین شامل ہیں، جن میں سے ہر رکن 36 ماہ تک 5,000 روپے ماہانہ …
بہاولنگردعا مانگنے کا درست طریقہ کیا ہے؟
عبادات و اخبات الٰہیدعا مانگنے کا درست طریقہ کیا ہے؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کیا امام بہ آوازِ بلند دعا مانگ سکتا ہے؟ اگرچہ اس صورت میں مقتدی بھی اونچی یا آہستہ آواز سے دعا مانگ رہے ہوں؟
لاہور90 کلومیٹر سے زائد سفر کی صورت میں قصر کا حکم
عبادات و اخبات الٰہیمیں گورنمنٹ ملازم ہوں۔ بسلسلۂ ملازمت مختلف جگہوں پر دورہ کرنا ہوتا ہے۔ میرے دائرۂ عمل میں جو مقامات ہیں، میرے (ہیڈ آفس) گھر سے زیادہ سے زیادہ ساٹھ کلومیٹر پر واقع ہیں، ج…
بہاولپورقربانی کس شخص پر واجب ہے؟
قربانی و عقیقہہم ہر سال قربانی کرتے ہیں، لیکن اس سال کچھ نقصان ہوگیا ہے، جس کے سبب ہاتھ تنگ ہے۔ جب کہ کچھ بچت بھی پڑی ہوئی ہے، لیکن وہ بچت اتنی ہے کہ بس قربانی کرنے کے بعد تھوڑی رقم ب…
لاہوربارانی زمین پر عشر کا حکم
زکوٰۃ و صدقاتمیری زمین بارانی ہے، جس سے 17 من گندم ہوا ہے۔ اس پر کتنا عشر ہے؟
دینہایک ہی وقت میں تین طلاقوں کا حکم
نکاح و طلاقکیا ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دینے سے تینوں واقع ہو جاتی ہے؟
کراچی