فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

کالے جادو اور جنات کی حقیقت

ایمان و عقائد

انسان پر کالا جادو اور جنات کے حملوں کو آج کی میڈیکل سائنس نہیں مانتی بلکہ اس کو انسانی ڈپریشن قرار دیتی ہے۔ ہمارے ہسپتال میں کافی اس طرح کے کیسز آتے ہیں کہ مریض پر کالے…

لاہور

بیوہ، بیٹی اور بیٹے کے درمیان تقسیمِ ترکہ

وصیت و میراث

ایک شخص نامی عبد الکریم فوت ہوا۔ اس کے ورثا میں ایک بیوہ، ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہیں۔ ان کے درمیان وراثت کس طرح تقسیم ہوگی؟

لاہور

بیوہ، بیٹی، بھائی اور بہن کے درمیان تقسیمِ ترکہ

وصیت و میراث

ایک شخص فوت ہوا۔ اس کے ورثاء میں بیوہ، بیٹی اور ایک بھائی اور ایک بہن شامل ہیں۔ ان کے درمیان وراثت کی تقسیم کے حوالے سے شرعی رہنمائی مطلوب ہے۔

لاہور

دھوکے سے کسی ملک کی قومیت حاصل کرنا

حظر و اباحت

آج کل دوسرے ملکوں میں خصوصاً عرب اور یورپین ممالک میں روزگار کے لیے جانے کا عام رُجحان ہے۔ کیا یہ جائزہے کہ کسی ملک میں بغیر ویزے کے سرحد عبور کرلی جائے بعد میں کاغذات مکم…

لاہور

نماز میں ”اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّہَا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہٗ“ پڑھتے وقت کیا نیت ہونی چاہیے؟

عبادات و اخبات الٰہی

تشہد میں جب ہم ”اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّہَا النَّبِیُّ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہٗ“ پڑھتے ہیں تو اس میں بظاہر حضور اقدس ﷺ کو مخاطب کیا جاتا ہے۔ کیا اس وقت اللہ تعالٰی کے بعد نبی اکرم ﷺ مخاطب ہو ک…

کراچی

سجدے کا مسنون طریقہ

عبادات و اخبات الٰہی

سجدے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

لاہور

غیر کتابی کافر یا ملحد کے ذبیحے کا حکم

حلال و حرام

اگر کوئی غیر کتابی کافر یا ملحد شخص کسی حلال جانور کو ذبح کرے تو شرعاً ایسے ذبیحے کا کیا حکم ہے؟

گجر خان

”اللّٰہ کے ہاں دیر ہے، اندھیر نہیں“ کہنا کیسا ہے؟

حظر و اباحت

”اللّٰہ کے ہاں دیر ہے، اندھیر نہیں“ جملا کہنا شرعاً کیسا ہے؟

جیکب آباد

فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کا جو مروّج سلسلہ ہے، اس کا حدیث ِمبارکہ میں کوئی ثبوت ہے یا نہیں؟ اگر ثبوت ہے تو حوالہ کتاب کے ساتھ عنایت فرمائیں۔

چشتیاں

قبروں پر چراغ جلانا

احکامِ میت

قبرستان میں جو نئی قبر بنی ہو، اس پر چراغ جلانا کیسا ہے؟

مانسہرہ