فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

سجدہ سہو واجب تھا اور سلام پھیر دیا، تو کیا حکم ہے؟

عبادات و اخبات الٰہی

ایک نمازی کے ذمہ سجدہ سہو واجب تھا، اس نے دونوں طرف سلام پھیر دیا، پھر فوراً اسے یاد آگیا کہ سجدہ سہو کرنا ہے۔ اب اس نے قبلہ کی طرف سے سینہ پھیرے اور کسی سے بات کیے بغیر …

ہارون آباد

تین طلاقوں کے بعد میاں بیوی کا ایک ساتھ رہنا

نکاح و طلاق

خالد کے والد نے اپنی دوسری شادی والی عورت (سائل کی سوتیلی والدہ) کو تین بار ”طلاق طلاق طلاق“ لکھ کر دے دی اور پھر کسی سے فتویٰ لیکر دوبارہ اس عورت کو گھر لے آئے اور ہر طر…

خانیوال

گھر خریدنے کے لیے بینک سے قرض لینا

بیوعات و معاملات

(1) آج کل سرکاری طور پر گھر بنانے کے لیے بینکوں سے رعائتی قرضے دیے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا یہ قرض سودی لین دین میں آئے گا؟(2) فاسد نظام ک…

راولپنڈی

دانتوں پر خول چڑھے ہونے کی صورت میں وضو اور غسل کا حکم

طہارت و پاکیزگی

آج کل دانتوں پر سونے اور چاندی کے خول چڑھائے جاتے ہیں، جن سے پورا دانت خول میں چھپ جاتا ہے۔ کیا یہ شرعاً جائز ہے؟ اور کیا وضو اور غسل میں کوئی حرج تو نہ ہوگا؟

کشمیر

فون پر دی ہوئی طلاق کا حکم

نکاح و طلاق

زید کی اپنی بیوی سے فون پر بات چیت ہو رہی تھی، جو جھگڑے کی نوعیت اختیار کرگئی۔ اس پر زید نے اپنی بیوی کو فون پر تین طلاقیں دے دیں۔ قابلِ دریافت امر یہ ہے کہ کیا فون پر دی…

جہلم

دو بیواؤں ایک بیٹے اور چار بیٹیوں کے درمیان تقسیمِ ترکہ

وصیت و میراث

ایک بندہ فوت ہوا، جس کے ورثاء میں دو بیوائیں، ایک بیٹا اور چار بیٹیاں ہیں۔ ان میں وراثت کس طرح تقسیم ہوگی۔ رہنمائی کردیں۔

گلگت

امام کے ساتھ ایک رکعت پانے والا مقتدی بقیہ نماز کیسے پوری کرے؟

عبادات و اخبات الٰہی

عصر کی جماعت ہورہی تھی اور مقتدی کو صرف آخری ایک رکعت جماعت کے ساتھ ملی۔ اب وہ بقیہ تین رکعتین کیسے مکمل کرے؟

لاہور

نمازِ جنازہ کے وضو سے دیگر نمازیں ادا کرنا

عبادات و اخبات الٰہی

نمازِ جنازہ کے لیے وضو کیا تھا۔ کیا نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد اسی وضو سے فرض یا نفل نماز ادا کی جاسکتی ہے یا نہیں؟

لاہور

غیر مسلموں کے برتن استعمال کرنے کا حکم

طہارت و پاکیزگی

غیر مسلم لوگوں کے برتن کا استعمال مسلمان کے لیے درست ہے یا نہیں؟ خصوصاً یورپ اور امریکہ میں، جہاں پر حرام اور نجس اشیاء کا استعمال بھی ہے؟

لاہور

نیٹ ورک مارکیٹنگ کا حکم

آن لائن اپلی کیشن

​آج کل کاروبار کا ایک نیا طریقہ شروع ہوا ہے۔ جسے ’’نیٹ ورک مارکیٹنگ‘‘ کہا جاتا ہے۔ اور اسے ملٹی لیول مارکیٹنگ (Multi Level Marketing) بھی کہتے ہیں۔ اس کاروبار کا طریقۂ ک…

کراچی