فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

لڑکی کی اجازت کے بغیر نکاح

نکاح و طلاق

ایک بالغ لڑکی کا نکاح اس کے والد نے کردیا، مگر بوقتِ نکاح اس لڑکی سے اجازت نہیں لی گئی اور نہ ہی اس کو اطلاع ملی، تو کیا یہ نکاح جائز ہے؟

نواب شاہ

والدہ، بیوہ، دو بھائیوں اور ایک بہن میں تقسیمِ ترکہ

وصیت و میراث

ایک شخص فوت ہوا۔ اس کے ورثا میں والدہ، بیوہ، دو بھائی اور ایک بہن ہے۔ ان کے درمیان وراثت کی تقسیم کس طرح ہوگی؟​

لاہور

سونے سے بنے ہوئے قلم کا استعمال

حظر و اباحت

زید نے ایک قلم خریدا، جو سونے کا بنا ہوا ہے۔ مرد کے لیے ایسے قلم کا استعمال درست ہے یا نہیں؟

قصور

سجدۂ تلاوت کب واجب ہوتا ہے؟

تفسیر و تلاوتِ قرآن

آیتِ سجدہ کمپوز کرنے سے کمپوزر پر سجدۂ تلاوت واجب ہوتا ہے یا نہیں؟ جب کہ عام طور پر کمپوزر ایک ایک حرف کا تلفظ بھی زبان سے کرتا رہتا ہے۔

قصور

پے پال (Pay Pal) کے ذریعے پیسے منگوانے پر کٹوتی کا حکم

بیوعات و معاملات

پاکستان میں کچھ لوگ آن لائن کام کرتے ہیں، جن کی آمدنی براہِ راست پاکستان میں وصول نہیں ہو سکتی، اس لیے وہ ”Pay Pal“ (آن لائن رقوم کی ترسیل کا انٹرنیشنل مالیاتی ادارہ) کے …

لاہور

جاندار کی تصویر کا حکم

حظر و اباحت

میں ایک گیم پروگرامر ہوں، لیکن مجھے عام طور پر گیم میں کردار کی ڈیزائننگ پسند ہے۔ اور مصنوعی ذہانت (AI) کی بدولت میں اب خود اپنا کردار ڈیزائن کر سکتا ہوں۔ میں نے یہ پڑھا…

بورے والا

نَذَر کی چیز خود کھا سکتا ہے یا نہیں؟

اَیمان و نذور

اگر کسی شخص نے اللہ تعالیٰ کے لیے نذر مانی ہو کہ فلاں کام ہوجائے تو میں جانور ذبح کروں گا، تو کیا وہ شخص خود اس نذر کا گوشت کھا سکتا ہے؟

سبی

پلاسٹر لگے ہونے کی صورت میں وضو اور غسل کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

بازو یا پاؤں ٹوٹ جانے کی وجہ سے اس پر پلاسٹر لگایا گیا ہو تو وضو میں اس پر مسح کی کیا صورت ہوگی؟

پشاور

قضا نمازوں کا فدیہ

عبادات و اخبات الٰہی

زید نے اپنی وفات سے کچھ وقت پہلے وصیت کی کہ میری زندگی میں جتنی نمازیں قضا ہوئی ہیں، اُن کا فدیہ میرے ذمے باقی ہے، لہٰذا میری طرف سے یہ فدیہ ادا کیا جائے۔ تو کیا یہ فدیہ م…

کوئٹہ

حرام جانوروں کے گوشت سے بنی خوراک بیچنا

بیوعات و معاملات

​ایک دوست امریکا میں گھریلو بلیوں اور کتوں کے لیے خوراک مہیا کرتا ہے۔ وہ خوراک مختلف جانوروں کے گوشت سے مشینی عمل کے ذریعے تیار کیا جاتا ہے، جس میں ذبیحہ اور غیر ذبیحہ ش…

پشاور