محرم اور نامحرم کا کسی ایک جانور میں حصہ ڈالنا

زمره
قربانی و عقیقہ
فتوی نمبر
0382
سوال

کیا محرم اور نامحرم مرد و خواتین ایک جانور میں حصہ ڈال سکتے ہیں؟

جواب

​جی ہاں ! محرم اور نامحرم مرد و خواتین کا کسی ایک بڑے جانور میں حصہ ڈالنا شرعاً جائز ہے، کیوں کہ قربانی کے لیے شراکت داروں کا آپس میں محرم ہونا ضروری نہیں۔

مقام
راولپنڈی
تاریخ اور وقت
مئی 17, 2026 @ 04:01شام
ٹیگز
کوئی ٹیگ نہیں