فتوی آن لائن

یہ صفحہ ہمارے قارئین کے مذہبی سوالات کے جوابات دینے کے لیے مختص ہے۔ ہمارا مقصد واضح، معلوماتی اور مددگار جوابات فراہم کرنا ہے جو مختلف قسم کے سوالات کا احاطہ کرتے ہوں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو تو براہ کرم پوچھیں، ہم اسے مکمل طور پر جواب دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

قضا روزوں کا فدیہ کیسے ادا کریں؟

روزہ و اعتکاف

ایک خاتون نے 14 سال روزے نہیں رکھے، ان کا فدیہ کیسے ادا ہوگا؟

لاہور

دورانِ روزہ حیض کا خون آجائے تو کیا کریں؟

روزہ و اعتکاف

اگر روزے کے دوران کسی عورت کو حیض شروع ہوجائے تو کیا اسے فوراً روزہ توڑ دینا چاہیے یا وہ مغرب تک روزہ جاری رکھے؟ اور کیا اس دن کا روزہ شمار ہوگا یا اس کے بعد میں قضا روزہ…

لاہور

سودی معاملات کرنے والی بینک میں ملازمت کرنے کا حکم

زکوٰۃ و صدقات

سودی معاملات کرنے والے نجی بینک میں ملازمت کرنا کیسا ہے؟ ملازمت میں لوگوں کو سود پر قرض دینے اور لینے کے کام شامل ہیں، براہ کرم اس پر رہنمائی فرمائیں۔

ڈیرہ اسمائیل خان

نقد رقم نہ ہونے کی صورت میں زیورات کی زکوۃ کی ادائیگی کس طرح کریں؟

زکوٰۃ و صدقات

زکوٰۃ کی ادائیگی کن اثاثہ جات پر ہوتی ہے؟ اگرچہ زیورات موجود ہیں، لیکن اضافی رقم نہیں ہے کہ جس سے زکوٰۃ کی ادائیگی کی جا سکے۔ تنخواہ سے تو بمشکل ماہانہ اخراجات پورے ہوتے ہ…

شکارپور

مشترکہ کاروبار میں زکوۃ کس طرح ادا کریں؟

زکوٰۃ و صدقات

میرا اس وقت ایک دوست کے ساتھ مشترکہ کاروبار ہے، جس میں میرا 48 لاکھ پاکستانی روپے کا سرمایہ لگا ہوا ہے۔ اس کے منافع میں ہم دونوں برابر کے حصہ دار ہیں۔ اس کاروبار کی آمدن…

امریکا

قرآن پاک سنانے کے لیے کوئی بھی ترتیب اپنانا شرعاً جائز بلکہ مستحسن ہے

عبادات و اخبات الٰہی

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری مسجد میں حفاظ الحمد للہ بہت زیادہ ہیں اور رمضان المبارک میں قرآن سنانا سب کے لیے ممکن نہیں، کیوں کہ مسجدیں کم ہی…

ہارون آباد

بیچی ہوئی چیز واپس لینے پر پہلی قیمت میں کٹوتی کرنا

بیوعات و معاملات

​ہمارا موبائل فون کا کاروبار ہے۔ مارکیٹ میں ایک طریقہ چل رہا ہے کہ موبائل فون بیچتے وقت، گاہک کو کہہ دیا جاتا ہے کہ اگر آپ یہ موبائل کچھ عرصہ چلانے کے بعد واپس کریں گے، …

شکارپور

عورتوں کی باجماعت نماز تراویح کا حکم

عبادات و اخبات الٰہی

رمضان میں خواتین کا آپس میں گھر پر جماعت سے نماز پڑھنا اور حافظہ خاتون کے پیچھے تروایح ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟

نوشہرہ

بواسیر کے سبب نکلنے والے خون سے روزے کا حکم

روزہ و اعتکاف

بواسیر کی بلیڈنگ (خون نکلنے) سے روزے پر کیا اثر پڑتا ہے؟ اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں!

اسلام آباد

تراویح میں تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہونا

عبادات و اخبات الٰہی

ایک امام غلطی سے نمازِ تراویح میں دوسری رکعت کے بعد قعدہ کرکے تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوگیا اور تیسری رکعت بھی مکمل کرلی تو وہ اب کیا کرے؟

چشتیاں