مفقود الخبر (لاپتہ) شخص کی میراث کا حکم
وصیت و میراثمحترم مفتی صاحب! گزارش یہ ہے کہ ہمارے خاندان میں ایک نہایت اہم اور پیچیدہ وراثتی مسئلہ درپیش ہے، جس کے متعلق شرعی رہنمائی درکار ہے۔ تفصیل درج ذیل ہے:ہمارے خاندان کا ایک …
سواتمعذور شخص کو زکوۃ دینا
زکوٰۃ و صدقاتحضرت! مجھے زکوٰۃ ادا کرنی ہے۔ رشتہ داروں میں ایک خاندان ہے، جس کے سربراہ مدرسے میں پڑھاتے ہیں۔ ان کی اولاد میں سے ایک بیٹا چلنے پھرنے اور بولنے سے معذور ہے، جب کہ دوسرا ب…
سکھربھول کر قصر کے بجائے پوری نماز پڑھنا
عبادات و اخبات الٰہیمیں مسافر تھا اور غلطی سے عشاء کی قصر نماز چار رکعت ادا کرلی۔ کیا اس طرح سے میری نماز عشاء ادا ہوگئی یا دو رکعت قصر الگ سے ادا کرنی ہوگی؟
سواتطلبہ کی غیر حاضری پر مالی جرمانہ کا حکم
حظر و اباحتسکولوں اور کالجوں میں چھٹی کرنے یا پیپر/ٹیسٹ نہ دینے کی صورت میں جرمانہ لیا جاتا ہے۔ کیا اسکول انتظامیہ کے لیے اس کا لینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر جرمانہ نہ لیا جائے تو اس ک…
نوشہرہجنات کے زیر اثر شخص کی طلاق کا حکم
نکاح و طلاقمیں نے چند دن قبل آپ کی ویب سائٹ سے اپنے بھتیجے کی بیوی کے بارے میں طلاق کا فتوی لیا تھا۔ آپ کی خدمت میں اس مسئلہ سے متعلق مزید وضاحت کے لیے عرض ہے کہ میرے بھتیجے کی بہن…
شیخوپورہرضاعی ماں کی نواسی سے نکاح کا حکم
نکاح و طلاقایک عورت کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ دونوں شادی شدہ ہیں۔ بیٹے کے ہاں بیٹا (عورت کا پوتا) پیدا ہوا اور بیٹی کے ہاں بیٹی (عورت کی نواسی) پیدا ہوئی۔ اب اس عورت نے اپنے پوت…
چارسدہغیر مسلموں کے زیرِ انتظام ریسٹورینٹ میں کھانا کھانے کے لیے چند احتیاطی تدابیر
حلال و حرامحضرت ! میں چائنہ میں رہتا ہوں۔ یہاں پر لوکل فوڈ تقریباً حلال نہیں ہوتا۔ باہر ریسٹورینٹ پر کچھ حلال چیزیں مل جاتی ہیں، جیسے مچھلی وغیرہ۔ لیکن پریشانی یہ ہے کہ کیا مچھلی کھ…
چینقد بڑھانے کے لیے وظیفہ
عبادات و اخبات الٰہیمحترم مفتی صاحب ! میں عمر کے اعتبار سے 14 سال کی لڑکی ہوں۔ میرا قد 4'11" (4 فٹ 11 انچ) ہے اور کئی سال سے بڑھ نہیں رہا۔ میں نے قد بڑھانے کے لیے کچھ وظائف سنے ہیں، جیسے ”ی…
کراچیمجلس کی باتیں دوسروں تک پہنچانا خیانت ہے
حقوق و آداب معاشرتہم کچھ ساتھی ایک مجلس میں بیٹھے تھے، آپس میں کسی معاملے پر کچھ تبادلہ خیال ہوا۔ مجلس کے آخر میں ایک شخص نے کہا: ”جو باتیں اس مجلس میں ہوئیں ہیں، وہ امانت ہیں، کوئی بندہ …
بھکر