بیرون ملک مقیم شخص صدقہ فطر کس ملک کے اعتبار سے ادا کرے؟
زکوٰۃ و صدقاتمیں ایک غیر مسلم بیرونی ملک میں نوکری کرتا ہوں۔ کیا صدقہ فطر پاکستان میں، پاکستان کے صدقہ فطر کے حساب سے ادا ہوجائے گا؟
سکھرمذی یا ودی کے نکلنے سے روزے کا حکم
روزہ و اعتکافکیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ مذی اور ودی کے نکلنے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
لاہورصرف تراویح میں شامل ہونے والے کا وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا
عبادات و اخبات الٰہیہمارے علاقے میں یہ مسئلہ مشہور ہے کہ رمضان المبارک میں جس شخص نے عشا کی نماز جماعت کے ساتھ ادا نہیں کی، بلکہ جماعت کے بعد علاحدہ اپنی نماز ادا کی، وہ شخص اب نماز ِوتر بھی…
لاہورزکوۃ کی رقم سال پورا ہونے سے پہلے ادا کرنا
زکوٰۃ و صدقاتحضرت! زکوٰۃ سے متعلق کچھ امور پر رہنمائی درکار ہے۔(1) کیا ایک صاحبِ نصاب شخص اپنی مالیت کی زکوٰۃ کی پیشگی ادائیگی کرسکتا ہے؟ مثلاً ہر مہینے کچھ رقم زکوٰۃ کی مد میں ادائیگی کر…
نوشہرہکسی عذر کے سبب اعتکاف توڑنا
روزہ و اعتکافمیری والدہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف بیٹھی تھیں۔ دورانِ اعتکاف میری والدہ کے بھائی (میرے ماموں) کا انتقال ہو گیا۔ جس کی وجہ سے ان کو اعتکاف توڑنا پڑا۔ اس کی ق…
لاہوررضاعی ماں کے بیٹے سے نکاح کا حکم
نکاح و طلاقعلی شاہ اور رحمت شاہ دونون بھائی ہیں۔ رحمت شاہ کی بیوی نے علی شاہ کی بیٹی کو بچپن میں دودھ پلایا تھا۔ اب علی شاہ اپنے بیٹے کے لیے رحمت شاہ کی بیٹی کا رشتہ کرنا چاہتا ہے۔…
سواتروزے کی حالت بیوی سے مباشرت کرنا
روزہ و اعتکافایک شخص روزے کی حالت میں بیوی کے پاس چلا گیا اور مباشرت کرلی۔ اب روزے کا کیا حکم ہے؟
سکھرغسل کب فرض ہوتا ہے؟
طہارت و پاکیزگیغسل کب فرض ہوتا ہے؟ کیا میاں بیوی کا مباشرت سے پہلے ملاطفت (چھیڑ چھاڑ) سے بھی غسل واجب ہوگا؟
سکھردو تولے سونے اور کچھ نقدی پر زکوۃ کا حکم
زکوٰۃ و صدقاتایک شخص کے پاس دو تولے سونا ہے اور اس پر سال بھی گزر چکا ہے، ساتھ میں کچھ نقد رقم بھی پڑی ہے، اس کے علاوہ چاندی اور مال تجارت کچھ بھی نہیں، تو کیا اس پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟
کراچیکسی کام کے نہ کرنے کی قسم کھانے کے بعد وہ کام کرنے کا حکم
اَیمان و نذورمیں نے تقریبا 15 سال پہلے ایک مخصوص عمل کو نہ کرنے کا قصد کرتے ہوئے یہ کہا تھا کہ ”اگر دوبارہ میں اس عمل کو کروں تو مجھ پر میری ماں کا دودھ حرام ہو“ اور بعد میں وہ عمل م…
سوات