دعائے شیخ
صباحكم الجنة تجري من تحتها الأنهار،
لاوداع فيها و لافراق ولا هم ولا أحزان ،
صباحكم نور القرآن ورضا ومغفرة من الرحمن .
آپ سب (احباب) کی صبح ، ایسی جنت (کے اعمال سے آراستہ ) ہو ، جس کے نیچے نہریں جاری ہوں ، اس میں نہ الوداع ہے ، نہ جدائی ، نہ پریشانی اور نہ غم ہیں .
آپ سب کی صبح ، قرآن حکیم کے نور ( تلاوت و ھدایت کی روشنی) ، رضاء الٰہی اور رحمان ذات کی طرف سے گناہوں کی بخشش (سے مزین) ہو .