دعائے شیخ
اللهم
يامن ذكره شرف للذاكرين
يامن شكره فوز للشاكرين
يامن طاعته نجاة للمطيعين
اعنا على ذكرك وشكرك وحسن عبادتك وارزقنا لذة النظر إلى وجهك الكريم.
آمين يارب العالمين
اے اللہ !
اے وہ ذات ؛ جس کا ذکر ، ذکر کرنے والوں کے لیے باعث عزت ہے !
اے وہ ہستی ؛ جس کا شکر ادا کرنا ، شکر کرنے والوں کے لیے کامیابی کا باعث ہے !
اے وہ ذات ؛ جس کے حکم کی فرمانبرداری کرنا ، اطاعت گزاروں کے لیے باعث نجات ہے !
اپنے ذکر ، اپنے شکر اور اپنی عبادت کی عمدہ ادائیگی پر ہماری مدد فرمائیے ،
اور (قیامت کے دن) ہمیں اپنے مہربان چہرے کی طرف دیکھنے کی لذت سے آشنا کیجیے ۔
اے اقوام عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے ۔