دعائے شیخ
أسأل الله تعالى
أن يديم علينا وعليكم
إخلاص المتقين وسعادة المؤمنين ودعاء الصالحين وأجر الصابرين،
وأن يغفر لنا ولكم ولوالدينا ووالديكم ولجميع المسلمين.
آمين يارب العالمين
اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ :
وہ ہم پر اور آپ (سب احباب) پر
تقویٰ (عدل و احسان) پر قائم رہنے والوں جیسا اخلاص ،
ایمان والوں جیسی سعادت ،
اچھے عمل والوں جیسی دعاء
اور صبر واستقامت والوں جیسا اجر و ثواب ،
ہمیشہ قائم و دائم رکھے ،
اور ہماری ، آپ سب کی ، ہمارے والدین کی ، آپ کے والدین کی اور تمام مسلمانوں کی (گناہوں سے) بخشش فرما دے ۔
اے اقوام عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!