دعائے شیخ
اللهم انزل علينا لطفك أينما ذهبنا
و يسر لنا الخيركلما طلبنا
و ارزقنا من حيث لا نحتسب
وهب لنا
دوام النعمة وشمول الرحمة وسعة العيش و دوام العافية
اے اللہ ! ہم پر اپنی مہربانی و شفقت نازل کر دیجئے ، جہاں بھی ہمارا جانا ہو ،
ہمارے لیے خیر و بھلائی کو آسان فرما دیجیے ، جب بھی ہمیں تقاضا ہو
ہمیں رزق (وسائل زندگی) عطا فرما دیجیے (اس جگہ سے) جہاں سے ہمیں خیال بھی نہ ہو
اور ہمیں ہمیشہ کی نعمت ، اپنی رحمت کی ہمہ گیریت ، زندگی کی وسعت اور ہمیشہ کی عافیت عطا کردیجیئے