دعائے شیخ
وابدأ صباحك بالامتنان لكل شيء وهبه الله لك، من ابسطه لأعظمه
مع أن كل عطائه عظيم،
صباحكم نعم لاتعد ولاتحصى.
اللهم
لك الحمد والشكر كما ينبغي لجلال وجهك وعظيم سلطانك
اللهم
اعف عنا وعن والدينا وذرياتنا وازواجنا ومن نحب والمسلمين أجمعين.
صبح کی ابتدا ہر اس چیز کے اعترافِ نعمت ( اس کے حق کی زبانی و عملی ادائیگی ) کے ساتھ کیجئے ،
جو اللّٰہ تعالیٰ نے آپ کو عام چیز سے لے کر عظیم ترین چیز تک (کی صورت میں) عطا کی ہے ،
باوجودِ اس کے کہ اس کی ہر نوازش ہی باعظمت ہے ۔
آپ (تمام احباب) کی صبح میں، ان گنت اور بے شمار نعمتیں ہوں۔
اے اللہ !
آپ کے چہرے کی ہیبت اور آپ کے اقتدار کی عظمت کے شایان شان ، آپ ہی کے لیے تمام تعریفیں اور شکر و سپاس گزاری ہے۔
اے اللہ !
ہمیں ، ہمارے والدین کو، ہماری اولادوں کو ، ہماری بيويوں کو ، انہیں جن سے ہم محبت کرتے ہیں اور تمام مسلمانوں کو معاف کر دیجیے ۔