دعا بتاریخ جولائی 18, 2021

دعائے شیخ

عربی

صباح التكبير والتهليل والتحميد 
صباح  الهدوء والجمال والغفران 
صباح الأعمال والأقوال الطاهرة 
صباح عشر ذي الحجة، بارك الله لنا فيها. 

اردو

تکبیر (اللّٰہ تعالیٰ کی بڑائی بیان کرنے یعنی الله اكبر کہنے کی) ، تہلیل (لا الہ الا اللّٰہ کہنے کی) اور تحمید (اللّٰہ تعالیٰ کی تعریف کرنے یعنی الحمد لله کہنے) کی صبحیں  ، 
 پرسکون ، خوبصورت اور گناہوں کی بخشش کی صبحیں ، 
 اعمال صالحہ اور عمدہ گفتگو کی صبحیں  ، 
ماہ مبارک ذی الحجہ کے پہلے دس دن کی صبحیں (بنجائیں)، 
اللّٰہ تعالیٰ ان میں ہمارے لیے برکت رکھ دے ۔