دعائے شیخ
اللهم
نحن مُقصِرون و أنت الكريمُ
مُذنبون وأنت الحليم
فقراء إليك وأنت الغني
اللهُم اعفُ عنا واغفر لنا
وارحمنا يا أكرم الأكرمين.
اے اللہ !
ہم قصور وار ہیں اور آپ مہربان ہیں ،
ہم گناہگار اور آپ حلم والے ہیں ،
ہم اپ کے محتاج ہیں اور آپ غنی ہیں ،
اے اللہ ؛ اے سب سے زیادہ کرم والے ! ہمیں معاف فرما دیجیے ، گناہوں کو بخش دیجیے اور ہم پر رحم فرما دیجیے ۔