دعائے شیخ
یَا رَبَّ
اِمْنَحْنَا أَکَالِیْلاً مِّنَ الْرَّاحَةِ وَ الْھُدُوْءِ،
وَ انْثُرِ الْسَّعَادَةَ عَلیٰ أَبْوَابِ قُلُوْبِنَا،
وَ طَوِّقْنَا بِالْأَمَانِ وَ الْسَّکِیْنَةِ،
وَ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ کُلِّ ضِیْقٍ مَخْرَجًا،
وَ ارْزُقْنَا مَا نَتَمَنّیٰ مِنْ حَیْثُ لَا نَحْتَسِبُ.
آمين يَا رَبَّ العالَمِين
اے ہمارے رب !
آپ ہمیں راحت اور اطمینان کے تاج (بلندی) عطا کردیجیے،
ہمارے دلوں کے دروازوں پرکامیابی بکھیر دیجیے،
امن اور سکون سے ہمارا احاطہ کرلیجیے،
ہر تنگی سے نکلنا ہمارے لیے مقرر کر دیجیے،
جس کی ہم تمنا رکھتے ہیں، ہمیں وہ وہاں سے دے دیجیے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہ ہو۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعاؤں کو قبول فرما لیجیے!