دعائے شیخ
اَلْْلّٰهُمَّ
إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ حُزْنٍ یَّطْوِیْنَا وَ ذَنْبٍ یَحْبِسُ فَرْحَتَنَا وَ مِنْ ھُمُوْمِ الْدُّنْیَا وَ مَا فِیْھَا،
اَللّٰهُمَّ
اُجْبُرْ خَاطِرَنَا جَبْرًا یَّلِیْقُ بِمَقَامِكِ یَا کَرِیْمٌ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
بیشک ہم، ایسے غم سے جو ہمیں اپنی لپیٹ میں لیلے، ایسے گناہ سے جو ہماری خوشی کو روک لے، دنیا کی پریشانیوں سے اور جو کچھ اس میں (نقصان دہ) ہے، ان سب سے، آپ کی پناہ میں آتے ہیں،
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے ٹوٹے ہوئے دلوں کو اپنے مقام کے شایانِ شان سنوار دیجیے ۔
اے مہربان ہستی !
(اپنی مہربانی فرمائیے!)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!