دعائے شیخ
اَلْلَّهُمَّ
یَا مَنْ تَوَزَّعَتِ الْأَرْزَاقُ بِکَرَمِهٖ وَتَنَفَّسَ الْصُّبْحُ بِأَمْرِهٖ
بَلِّغْنَا أَسْمیٰ مَرَاتِبِ الْدُّنْیَا وَ أَعْلیٰ مَنَازِلِ الْآخِرَةِ،
اَلْلَّهُمَّ
اُرْزُقْنَا اِجَابَةَ الْدُّعَاءِ وَ صَلَاحَ الْأَبْنَاءِ وَ بَرْکَةَ الْعَطَاءِ.
آمين يَا رَبَّ العَالَمين
اے اللّٰہ!
اے وہ ہستی جس کے کرم سے وسائلِ رزق تقسیم ہوئے اور جس کے حکم سے صبح نمودار ہوئی !
ہمیں دنیا کے بلند مراتب اور آخرت کی اعلیٰ منازل تک پہنچا دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں دعا کی قبولیت، اولاد کی بہتری اور اپنی نوازش کی برکت عطا کردیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!