دعائے شیخ
اَلْْلّٰهُمَّ
صَلِّ عَلیٰ خَیْرِ مَنْ تَکَلَّمَ، وَ خَیْرِ مَنْ سَعیٰ، وَ خَیْرِ مَنْ دَعَا، وَ خَیْرِ مَنْ اسْتَفْتَحْ بِهِ الْخَیْرِ، وَ کَانَ لِلْخَیْرِ خَیْرٌ.
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ اس بہترین ہستی (حضرت محمد ﷺ) پر رحمتیں نازل فرمائیے جنہوں نے بہترین گفتگو کی، اس بہترین ہستی پر جس نے (دین کو غالب کرنے کے لیے) کوشش کی، اس بہترین ہستی پر جس نے (لوگوں کو آپ کے دین کی طرف) بلایا اور اس وہ بہترین ہستی جس کے سبب خیر و بھلائی کا آغاز ہوا، اور آپ ﷺ خیر (کے آغاز کے لیے) بہترین ہستی تھے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!