دعا بتاریخ اپریل 23, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلّٰھُمَّ 
 إِنَّا نَسْئَلُكَ الْتَّوْفِیْقَ وَ الْھِدَایَةَ وَ الْرُّشْدَ وَ الْإِعَانَةَ وَ الْرَّضَا وَ الْحُبَّ وَ إِجَابَةَ الْدُّعَاءِ، 
 یَا رَبَّ 
 اُرْزُقْنَا نُوْرًا فِیْ قُلُوْبِنَا وَ وَقَارًا فِیْ وُجُوْھِنَا وَ قُوَّةً فِیْ عَمَلِنَا". 
  
 آمين يَا رَبَّ العالَمِين 


اردو

 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے (اعمالِ صالحہ کی) توفیق، ( دین حق کے تقاضوں کی) رہنمائی، راہِ راست (درستی فکر) کی، آپ کی مدد کی ،آپ کی رضامندی کی، آپ کی محبت کی اور اپنی دعا کی قبولیت کی درخواست کرتے ہیں۔ 
 اے ہمارے رب ! 
 ہمیں اپنے دلوں میں نور، اپنے چہروں پر وقار اور اپنے کام میں توانائی دے دیجیے۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعاؤں کو قبول فرما لیجیے!