دعا بتاریخ مارچ 18, 2021

دعائے شیخ

عربی

*‏في علاقتك مع الله :*
*"اتقِ الله حيث ما كنت"*

*في علاقتك مع نفسك :*
*"اتبعِ السيئةَ الحسنةَ تمحها"*

*في علاقتك مع الناس :*
*"خالق الناس بخلق حسن"*

*‏تفكّر دائماً فيما عندك .*
*و ليس فيما ليس عندك* 
*فإن ماعندك من كرم الله .*
*وما ليس عندك مِن حكمة الله*
 

اردو

*اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق کے بارے میں ( نبوی ھدایت ) :*
*" اللّٰہ سے ڈرئیے جہاں کہیں بھی آپ ہو "*

*" اپنی ذات کے ساتھ تعلق کے بارے میں ( ارشاد نبوی) :*
*" برائی ہو جانے کے بعد ، نیکی کیجیے تاکہ وہ اسے مٹا ڈالے "*

*" لوگوں کے ساتھ تعلق کی بابت ( نبوی رہنمائی ) :*
*" لوگوں سے اچھے اخلاق کے ساتھ پیش آئیے "*

*جو  کچھ ( علم و عمل اور دولت ) آپ کے پاس ہے ہمیشہ اس میں ( اس کے بہتر استعمال کے لئے) غور وفکر کیجیے ۔*
*اور اس میں  سوچ بچار ( کر کے اپنے اوپر پریشانی طاری) نہ کریں جو آپ کے پاس نہیں*
*کیونکہ جو آپ کے پاس ہے ( وہ آپ پر ) اللّٰہ کا کرم ہے*
*اور جو آپ کے پاس نہیں (اس میں) اللّٰہ کی حکمت ہے (جس میں آپ کا فائدہ ہی پوشیدہ ہے) ۔*