دعائے شیخ
يظل النحل يبحث عن رحيق الأزهار الطيبة
ليصنع عسل طيب المذاق
ونحن نبحث عن الطيبين أمثالكم
لنشر السلام وطيب الكلام . ..
اسأل الله العظيم
أن يحفظكم ويرزقكم خير الدنيا والاخرة،
وأن يجعلنا وإياكم ووالدينا وأساتذتنا من أهل الفردوس الأعلى في الجنة.
آمين يارب العالمين
(جیسے) شہد کی مکھی ، عمدہ پھولوں سے خالص رس تلاش کرتی رہتی ہے تاکہ اچھے ذائقے کا شہد بنائے ،
(اسی طرح) ہم امن و سلامتی اور عمدہ نظریہ کے (فروغ کے) لئے آپ جیسے پاکیزہ نفوس کو تلاش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
عظمت والے اللّٰہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں کہ :
وہ آپ سب کی حفاظت کرے اور آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرمائے ،
ہمیں ، آپ کو ، ہمارے والدین اور ہمارے اساتذہ کو جنت میں فردوس اعلیٰ (اعلیٰ ترین مقام) کے ہم نشینوں میں سے بنائے ۔
اے اقوام عالم کے رب ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے ۔