دعائے شیخ
كريم الأصل كالغصن ،
كلما حمل ثماراً تواضع وانحنى
هكذا أنتم وهكذا ستبقون دائماً في قلوبنٍّــا.
أسأل الله العظيم لكم
من السعادة ما يمحو الأحزان
ومن اليقين ما يزيد الإيمان
ومن الصحة ما يعافي الأبدان
و أسكنكم ومحبيكم فسيح الجنان
وغفر الله لنا ولكم ولوالدينا ولوالديكم..
وجعلنا وإياكم من سعداء الدنيا واﻵخرة..
حفظكم الله بحفظه و رعايته.
فطری طور پر مہربان انسان شاخ کی مانند ہوتا ہے ، جب بھی اس پر پھل آتا ہے تو وہ جھک جاتی ہے ، اسی طرح آپ احباب ہیں آور آپ ہمارے دلوں میں اسی طرح موجود رہیں گے ۔
اللّٰہ عظمت والے سے میں آپ کے لیے سوال کرتا ہوں :
سعادت کا جو غموں کو مٹا دے ،
یقین کا جو ایمان کو مضبوط بنادے ،
صحت کا جو جسموں کو عافیت دے ،
وہ ( اللّٰہ تعالیٰ ) آپ کو اور آپ سے محبت والوں کو وسیع جنت میں رہائش پذیر کرے ،
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ، آپ کو ، ہمارے اور آپ کے والدین کو بخش دے ۔۔
ہمیں اور آپ کو دنیا اور آخرت کے سعادتمند انسانوں میں شامل فرما دے ۔۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفاظت اور نگرانی میں رکھے ۔