دعائے شیخ
اللهم لك الحمد في السراء والضراء.
ولك الحمد في النعماء واللاواء.
ولك الحمد في الشدة والرخاء.
ولك الحمد على حلمك بعد علمك.
ولك الحمد على عفوك بعد قدرتك.
ولك الحمد على كل حال.
اے اللّٰہ ! خوشی و تکلیف (ہر دو صورتوں) میں آپ ہی کی تعریف ہے ،
نعمت و مصیبت (ہر دو صورتوں) میں آپ ہی کی تعریف ہے ،
حالات کی سختی اور نرمی (ہر دو صورتوں) میں آپ ہی کی تعریف ہے ،
( ہماری کوتاہیوں کے ) علم ہونے کے باوجود آپ کے تحمل و بردباری پر آپ ہی کی تعریف ہے ،
( گناہوں کی سزا ) پر قدرت ہونے کے باوجود معاف کرنے پر آپ ہی کی تعریف ہے
اور ہر حال میں آپ ہی کی تعریف ہے ۔