دعا بتاریخ مارچ 22, 2021

دعائے شیخ

عربی

دع ابتسامتك هي أول ملامحك، 
فهي لك صحة وفي الدين صدقة ،
وفي القلب سعادة ولمن حولك أثرا جميلا. 

اردو

اپنی مسکراہٹ كو اپنی پہلی پہچان بننے دیجئے ،
کہ وہ آپ کے لیے باعث صحت ہے ، دین میں صدقہ (کارِ ثواب) ہے ، قلب کی سعادت (مسرت) ہے اور آپ کے ماحول کے لیے خوشگوار نتیجہ (کی حامل) ہے ۔