امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت
درس: 17
(پہلا مقالہ: مبحثِ ثالث فصل؛ 6 حصہ دوم)
حکمتِ معاشیہ اور انسانی رفاہیت: امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی نظر میں احتیاجات، وسائلِ معاش اور معاشرتی آداب کا تصور
مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة
بتاریخ : 09؍ اگست 2023ء / 21؍ محرم الحرام 1445ھ
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ فصل چھ میں حکمتِ معاشیہ کی بقیہ احتیاجات و ضروریات کا بیان
✔️ 5) لباس کے اصول، قاعدے اور آداب
✔️ سب سے بہترین اور عمدہ لباس
✔️ مرد اور عورت کے لباس کی الگ الگ نوعیتیں
✔️ وضع قطع میں مرد و عورت کا ایک دوسرے کی مشابہت اختیار کرنا‘ موجبِ لعنت
✔️ 6) مَسکَن (رہائش گاہ) کے اصول و ضوابط اور بنیادی آداب
✔️ عمارت (بلڈنگ) بنانے کے رہنما اصول
✔️ بہترین گھر کی خصوصیات اور رہائش گاہ اور دیگر حوائج کا بنیادی مقصد و ہدف
✔️ مکانوں اور رہائش گاہوں کے حوالے سے ایک بڑی خرابی
✔️ 7) حالت سفر کی چار خرابیاں اور سفر پر جانے کے اصول و آداب
✔️ اکیلے سفر کرنے کے بجائے نیک مسافر کی رفاقت اختیار کرنا
✔️ درمیان سڑک گاڑی روکنا یا خود رکنا درست نہیں!
✔️ تکلیف دہ گھاٹی، بے آب و گیاہ راستے اور سرسبز و شاداب جگہ سے گزرنے کا نبیﷺ کا معمول
✔️ 8) پیدل چلنے، بیٹھنے اور آدابِ مجلس کے اصول
✔️ بہترین محفلیں اور بدترین مجلسیں!
✔️ 9) آدابِ زوجیت اور حقوقِ زوجیت کے اصول
✔️ 10) سونے کے اصول و آداب
✔️ خواب کی دو صورتیں
✔️ 11) بیماری سے شفایابی کے دو طریقے اور آداب
✔️ بیمار اور مریض شخص کی ممکنہ دو حالتیں نیز نوحہ و مرثیہ کی حرمت کا راز
✔️ 12) بات چیت و گفتگوکے اصول و ضابطے
✔️ حکمتِ معاشیہ کے بارہ اصول بطور نمونے کے ہیں
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا


