البدور البازغہ | 14 | ارتفاقاتِ اربعہ: نوعِ انسانی کی سہولتوں کا منظم اور مربوط نظام ، اس کی حکمتیں

تفصیل

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت

درس : 14
(پہلا مقالہ: مبحثِ ثالث، فصل 4)
ارتفاقاتِ اربعہ: نوعِ انسانی کی سہولتوں کا منظم اور مربوط نظام ، اس کی حکمتیں اور ارتقائی منازل

مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة*
بتاریخ: 21؍ جون 2023ء / 02؍ ذو الحجہ 1444ھ
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز
0:23 پچھلی تین فصلوں کا خلاصہ اور چوتھی فصل سے ربط
3:15 فصل ۴ میں ارتفاقات (نوعِ انسانی کی سہولتوں کے منظم اور مربوط نظام) کا بیان
4:32 ارتفاق کا لغوی و اصطلاحی مفہوم
8:05 رحمان ذات کی امام نوعِ انسانی پر بدنِ انسانی کے پہلو سے خاص عنایت
16:34 ارتفاقِ اول کی حقیقت؛ انسان کے نوعی فطری تقاضوں کی تکمیل کی پہلی اجتماعی سطح
21:13 ارتفاقِ ثانی کی حقیقت؛ ارتفاقِ اول کے امور کا منظم و مربوط نظام
28:04 ارتفاقِ ثانی کے پانچ حکمتیں:
30:21 ۱) حکمتِ معاشیہ (زندگی گزارنے کے آداب)
32:51 حکمتِ معاشیہ کا سَمتِ صالح سے بڑا گہرا تعلق
37:19 ۲) حکمتِ اکتسابیہ (وسائل معاش کے حصول کا نظام)
40:20 تین بنیادی پیشوں سے منحرف ذہنیت کا جائزہ
43:19 پیشے بننے کے عمل سے متعلق اہم بات
46:13 ۳) حکمتِ منزلیہ (گھریلو نظام)
47:43 ۴) حکمتِ تعاملیہ (باہمی معاملات)
49:05 ۵) حکمتِ تعاونیہ (تعاون باہمی کا نظام)
53:39 ارتفاقِ ثالث (ملکی نظام) کی حقیقت
1:00:09 ریاست کی حقیقت نیز صحت و مرض کی حالت اور طبیب کا کام
امام (حکمران) سے شخصِ واحد نہیں بلکہ نظام مراد ہے
1:03:28 ارتفاقِ رابع کی حقیقت
1:06:58 ولی اللہی فلسفے میں نظام کی اصطلاح‘ بڑی اہمیت کی حامل
1:08:18 ارتفاقاتِ اربعہ کا باہمی ربط و تعلق (اِرتقاء انسانیت کی چار منزلیں)
1:14:45 تمام ارتفاقات تہہ بہ تہہ مربوط اور ایک دوسرے جڑے ہوئے ہیں
1:16:01 ارتفاقات سے متعلق دو اہم نکتے
1:20:58 ہر ارتفاق کے بنیادی ارکان اور اعلی معیار کے مُتمِّمات (تکمیلی امور)
1:27:05 ارتفاقات کے مُتمِّمات کے چند قاعدے
1:34:33 زمین میں زیادہ تر فساد اور ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے دو پہلو
1:38:52 طبعی مزاج اور دور کے تقاضوں کے مناسب ارتفاق اختیار نہ کرنے سے متعلق اہم تاریخی جملہ
1:43:00 فساد برپا ہونے کی دوسری بڑی خرابی

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

پلے لسٹس
البدور البازغة
وقت اندراج
مئی 16, 2026