امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت
درس : 18
(پہلا مقالہ: مبحثِ ثالث فصل؛ 7)
حکمتِ منزلیہ، اس کا دائرہ کار اور بنیادی شعبوں کے اصول و آداب اور تقاضے
مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة
بتاریخ : 06؍ ستمبر 2023ء / 19؍ صفر المظفر 1445ھ
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ فصل: 7 کا بنیادی مقصد
✔️ حکمتِ منزلیہ (گھریلو نظام) کی تعریف و توضیح
✔️ حکمتِ منزلیہ کا پہلا شعبہ: شادی کی ضرورت، امور اور آداب
✔️ نکاح کی کیفیت و حیثیت کے چار امور
✔️ نکاح کی ضرورت کی بنیادی وجہ
✔️ مرد و عورت کی حیا و شرم کا تقاضا
✔️ انسان کاایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا فطری جذبہ
✔️ عورتوں کو مردوں کے تابع ہونا چاہیے؛ بنیادی وجہ
✔️ گھریلو نظام کے متفق علیہ امور
✔️ مَحرم عورتوں سے نکاح کی حرمت کی بنیادی حکمت
✔️ منزلی نظام کا دوسرا شعبہ: گھریلو نظام کو چلانے کے لیے معاونین کا شعبہ
✔️ انسانوں کے چند مراتب و درجات؛ العبد بالطبع (طبعی طور پر دوسرے کے تابع رہنے والے)اور السید بالطبع (قیادت و لیڈرشپ کی طبعی صلاحیت و استعداد والے)
✔️ طبعی طور پر قائدانہ اور ماتحتی کی خصوصیت کے حامل انسانوں کا باہمی ربط و تعلق
✔️ گھریلو نظام کا تیسرا شعبہ: اولاد کے اصول و آداب
✔️ تین عنایاتِ الہیہ سے تین نظامات کا وجود؛ زواج، اولاد اور مَلَکہ
✔️ نظام المنزل‘ محض دیواروں، دروازوں اور کمروں کا نام نہیں!
✔️ بیوی اور شوہر کی خصوصیات
✔️ میاں بیوی کے درمیاں الفت و محبت ضروری
✔️ ولیمے کے چند نکات
✔️ نظامِ منزلی کے صحت برقرار رکھنے اور فساد کے خاتمے کا طریقہ کار
✔️ میاں بیوی میں فرقت و جدائی کے بعد عدت گزارنے کے اصول و آداب
✔️ ملازمین و معاونین کے آداب و اصول
✔️ نظامِ منزلی میں اولاد سے متعلق امور
✔️ عقیقہ کے چند نکات
✔️ بچے کی تعلیم وتربیت اور پرورش سے متعلق والدین کی ذمہ داریاں
✔️ نظامِ منزل کے سربراہ کے اصولِ سیاست و آداب
✔️ منزلی سیاست کے درست طریقہ کار کی گھوڑے کی سیاست کی مثال سے وضاحت
✔️ افراد کی طبعی خصوصیات کے مطابق معاملہ کرنا‘ حقیقی سیاست کہلاتا ہے
✔️ گھریلو نظام کا چوتھا شعبہ ؛ صحبت کے اصول و آداب
✔️ صحبت کا تقاضا؛ دلوں میں نفرتیں پیدا کرنے والی باریک باتوں کی رعایت ضروری
✔️ صحبت کے حقوق کی درجہ بندی نیز حقوقِ والدین کی فہرست
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا



